بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

محرم کے بغیر خواتین کا حج، عدالت نے وفاقی حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب کر لیا

datetime 1  اگست‬‮  2016 |

لاہور(اے پی پی)خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے محرم کے بغیر خواتین کی حج پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔دوران سماعت درخواست گزار حادی کوثر نے موقف اختیار کیا کہ شیعہ مسلک میں چالیس سال سے بڑی عمرکی خواتین محرم کے بغیر حج کے لئے جا سکتی ہیں، خواتین کے حج پر جانے سے متعلق محرم کی پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے پالیسی میں بھی پابندی کا کوئی ذکر نہیں ہے۔سرکاری وکیل نے حکومتی جواب داخل کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا کی جس پر عدالت نے محرم کے بغیر خواتین کی حج پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور وفاقی وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…