نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں فضائی آلودگی نے آدھے بھارتیوں کی عمر 3 سال کم کردی۔یونیورسٹی آف شکاگو کے مائیک کرینسٹون، ہارورڈ یونیورسٹی اور یالے یونیورسٹی کے ریسرچ فیلوز کی تحقیقات رپورٹ کے مطابق سوا ارب آبادی میں سے 99 فیصد افراد ایسی فضا میں سانس لیتے ہیں۔جسے عالمی ادارہ صحت زندگی کے لیے محفوظ تصور نہیں کرتا۔ بھارت کے 13 شہر اس وقت ڈی ایچ او کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں