اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ کسی علاقے کی بات نہیں، کرمنل جہاں بھی جائے گا، اس کے پیچھے جائیں گے۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں قانون بھی کلیئر ہے، ہم بھی کلیئر ہیں اور حکومتی ادارے بھی کلیئر ہیں، ہمیں صوبائی اور وفاقی حکومت کی پوری حمایت حاصل ہے۔واضح رہے کہ لاڑکانہ میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک رینجرز اہل کار شہید جبکہ 3 اہل کاروں سمیت 7 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد ڈی جی رینجرز وہاں کے دورے پر تھے۔
لاڑکانہ رینجر ز حملہ، ڈی جی سندھ رینجرز نے دبنگ اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































