ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پانی یا کوئی بھی مشروب استعمال کرنے سے قبل پلاسٹک کی بوتلوں پر درج ان نمبرز کے بارے میں جان لیں، انتہائی ضروری معلومات جو آپ کو معلوم ہو نی چاہئیں

datetime 30  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا میں بوتلیں پینے کا رجحان پا یا جاتا ہے ،ہم اکثر ان بوتلوں پر لگی مہر وں پر غور کئے بغیر ہی پی جاتے ہیں جو کہ ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہیں ،ان بوتلوں پر کچھ نمبرز درج ہوتے ہیں،آئیے آپ کو ان نمبروں کا مطلب بتاتے ہیں،
نمبر 1
اگر بوتل پر یہ نمبر لکھا ہوتواس کا مطلب ہے کہ اس بوتل کو صرف ایک بار استعمال کیا جانے چاہیے،دوبارہ استعمال کرنے سے صحت کے لئے مضر ہوگا
نمبر2
اگر توکون شکل کے اندر آپ کو 2لکھاہوا ملے تو یہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ یہ بوتل اچھے میٹیریل سے بنائی گئی ہے اور استعمال کے دوران اس میں سے زیادہ کیمیکل نہیں نکلتا
نمبر3
پی وی سی کے میٹریل سے بنائی جاتی ہے اور دنیا بھر میں بنائی جانے والی بوتلوں میں یہ سب سے زیادہ ہوتی ہیں
5
سفید رنگ کی یہ بوتلیں PPمیٹریل سے بنائی جاتی ہیں۔ا س طرح کا میٹریل کھانے پینے کے برتنوں اور دہی وغیرہ کو پیک کرنے کے لئے استعمال کیاجاتا ہے،ایس بوتلیں جن پر نمبر نہ لگاہوانہیں ہرگز نہ خریدیں کیونکہ یہ مضر صحت میٹریل سے بنایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…