جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

شنا ختی کا رڈ بنا نے کی فیسو ں کتنا اضا فہ کر دیا گیا ؟ نئی قیمت کیا ہو گئی ہے ، اعلا میہ جا ری کر دیا

datetime 30  جولائی  2016 |

پشاور (آن لائن)نادرا حکام نے شناختی کارڈ کی نئی فیسوں کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ایگزیکٹو شناختی کارڈ کی فیس میں سو روپے کا اضافہ کردیا ہے اور سمال ارجنٹ شناختی کارڈ کی فیس آٹھ سوروپے مقرر کردی گئی ہے ۔ نارمل کیٹگری میں شناختی کارڈ بنوانے کی فیس تین سو روپے سے کم کر کے دو سو روپے کردی گئی ہے جس کے باعث شہری شناختی کارڈ میں کسی قسم کی تبدیلی کرانے کے لئے نارمل فیس دو سو روپے ادا کرینگے جبکہ ارجنٹ شناختی کارڈ کی فیس آٹھ سوروپے مقرر کی گئی ہے اورشہریوں کوپچیس روز میں شناختی کارڈ ملے گا ۔اس طرح ایگزیکٹو شناختی کارڈ کی فیس پندرہ سو سے سولہ سو روپے کردی گئی ہے شناختی کارڈ گم ہونے کی صورت میں ایک ہزار روپے فیس لی جائیگی ۔ تاہم شہری ارجنٹ اور ایگزیکٹو کیٹگری میں بھی شناختی کارم بنوا سکے گا۔ جبکہ پہلے شناختی کارڈ گم ہونے کی صورت میں ایگزیکٹو کیٹگری میں شناختی کارڈ بنا سکتے تھے ۔ لیکن اب آٹھ سو روپے ادا کر کے ارجنٹ سمارٹ کارڈ بنوایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…