بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

وسیم اختر کا اعترافی بیان ، ایس ایس پی ملیر راﺅ انور نے نیا انکشاف کر دیا

datetime 30  جولائی  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی ملیر کراچی راؤ انوار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے سانحہ بارہ مئی سے متعلق اعترافی بیان گھبراہٹ کا شکار ہو کر دیا، وسیم اختر کی نشاندہی پر اسلم کالا پکڑا گیا، متحدہ کے دو ایم پی ایز فرار ہو گئے، جلد مزید گرفتاریاں بھی ہونگی۔جمعہ کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہر قائد کے لئے ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر کے اعترافی بیان سے متعلق سوالات کا جواب دے دیا۔ را ؤ انوار نے اسلم کالا کی گرفتاری کا انکشاف بھی کیا۔
ایس ایس پی ملیر کے مطابق وسیم اختر نے بارہ مئی کے واقعات میں ملوث دیگر افراد کی نشاندہی بھی کی ہے۔ راؤ انوار کا کہنا تھا کہ اعترافی بیان سے تفتیش آگے بڑھانے میں مدد ملے گی، جلد مزید گرفتاریاں بھی ہونگی۔ دوسری جانب، ملیر پولیس نے سنٹرل جیل حکام سے رابطہ کیا ہے۔ جیل حکام سے وسیم اختر کے وکلا کو خط کے حوالے سے تفصیلات لی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…