بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی،نائن زیرو کے اطراف میں پھررینجرز کا بڑا اقدام، فائرنگ ،3افراد جاں بحق، 4گرفتار

datetime 29  جولائی  2016 |

کراچی (آئی این پی )کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ رینجرز نے نائن زیرو کے اطراف میں سرچ آپریشن کے دوران 4مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈر بی ایریا واٹر پمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔اس سے قبل بھی دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔دوسری جانب نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 4مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے نائن زیرو کے اطراف کی گلیوں سے 4مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…