بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

وسیم اختر کے انکشافات،منی چینجرز کمپنیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2016 |

کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم کے گرفتار رہنما وسیم اختر کی جانب سے دوران تفتیش کیے جانے والے انکشافات کے بعد پولیس نے کراچی کے تین منی چینجرز کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے گرفتار رہنما وسیم اختر کی جانب سے دورن تفتیش انکشاف کیا گیا کہ شہر کی تین منی چینجرز کمپنیوں کے ذریعے ہنڈی سے پیسے لندن بجھوائے گئے۔راؤانوار نے بتایا کہ ہنڈی میں ملوث تینوں کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، تینوں کمپنیوں کی تفصیلات بھی جمع کرلی گئیں ہیں، تاہم ایم کیو ایم کی فنڈنگ کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…