حیدرآباد (این این آئی)سیشن کورٹ حیدر آباد نے پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی کی جلا گھیرا کے کیس میں ضمانت منظور کر لی ، خوشی میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنماں اور کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کیں ۔پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی پر کینٹ پولیس نے1994 میں کار نذر آتش کرنے کے الزام میں کیس داخل کیا تھا جس کے خلاف انیس قائم خانی کے وکلا نے ضمانت کی درخواست داخل کی تھی ۔ آج سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست پرسماعت ہوئی ، انیس قائم خانی اور سرکاری وکلا کی بحث کے بعد عدالت نے ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کر لی ۔ اس موقع پر پاک سرزمین پارٹی کے رہنماں اور کارکنان نے کورٹ میں مٹھائیاں تقسیم کیں اور ایک دوسرئے کو مبارکباد پیش کی ۔یاد رہے کے انیس قائم خانی کو ڈاکٹر عاصم کیس میں ضمانت رد ہونے کے بعد کراچی پولیس نے گرفتار کر لیا تھا ۔
انیس قائم خانی کوبڑی خوشخبری مل گئی،مٹھائیاں تقسیم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































