کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سول ہسپتال کراچی کے ایک ڈاکٹر انیل کمار نے مبینہ طور پر زہریلا انجکشن لگا کر خودکشی کر لی۔ کراچی میں سول ہسپتال کے ڈاکٹر انیل کمار نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر انیل کمار نے زہریلا انجکشن لگا کر خودکشی کی ۔ ڈاکٹروں کے معائنے کے بعد رپورٹ تیار کی گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کی وجہ واضح نہیں ہو سکی۔ پولیس نے ڈاکٹر کے کمرے سے ملنے والی چیزیں جمع کر کے سیل کر دی ہیں۔ ڈاکٹر انیل کمار میڈیکل آئی سی یو میں رات کی ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ اس کی لاش صبح اس کے کمرے سے ملی ہے۔
کراچی،سول ہسپتال میں ڈاکٹر نے زہریلا انجکشن لگا کر خودکشی کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































