بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی مشہور اداکارہ نے سیا ست میں آنے کا فیصلہ کر لیا پارٹی کا نام بھی سامنے آگیا

datetime 29  جولائی  2016 |

لاہور(آئی این پی) لالی ووڈ اداکارہ ہما علی نے سیاست میںآنے کا فیصلہ کر لیا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان ۔ آئی این پی سے گفتگو میں ہما علی نے کہا کہ اگر ان کو درست پلیٹ فارم مل گیا تو وہ سیاست کے زریعے معاشرے کی عورتوں کو ان کا جائز مقام دلوانے کے لئے کام کرینگی تاہم میں نے کسی جماعت میں شامل ہونا ہے اسکے حوالے سے آنیوالے دنوں میں حتمی فیصلہ کر وں گی لیکن میں (ن) لیگ کی حکومتی کار کردگی سے خوش ہوں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…