جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کے بڑے شہر میں دھما کہ

datetime 29  جولائی  2016 |

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک ) خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں چارسدہ اڈہ کے قریب دھماکے کےنتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں چارسدہ اڈے پر دھماکے کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افرادزخمی ہوگئےدھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں ڈیڑھ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق دہشت گردوں کا ٹارگٹ دھماکے میں ٹریفک پولیس افسران کو نشانہ بنانا تھا.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…