پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ایپل کا آئی فون 7 کا نام بدلنے کا فیصلہ؟ کیا نام رکھا جائے گا ؟ جانئے

datetime 28  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )ایپل نے آئی فون 7 کو بچانے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے نئے سیٹ کو آئی فون سکس ایس ای کا نام دیا ہے،یپل کا نیا فون رواں سال ستمبر میں متعارف کرایا جائے گا،اس نئے فون میں پہلے سے بڑا کیمرہ، ہیڈ فون جیک کا خاتمہ اور 16 جی بی کی جگہ 32 جی بی ماڈل جیسے اضافے کیے جانے کا امکان ہے،یہ نئی ڈیوائس آئی او ایس ٹین پر چلیں گی جبکہ اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں موجود ایک فیچر سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ نیا فون ماضی کے مقابلے میں زیادہ واٹر ریزیزٹنٹ ہوگا،خیال رہے کہ رواں سال مارچ میں ایپل نے آئی فون ایس ای کو متعارف کرایا تھا اور اسی کو دیکھتے ہوئے اس نے نئے فلیگ شپ فون کو سکس ایس ای کا نام دینا کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آئی فون سیون کو اس ڈیوائس کی 10 سالگرہ کے موقع پر 2017 میں پیش کیا جائے گا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…