اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کے تیز ترین انسان نے معروف سائنسدان کی تھیوری کو کو چیلنج کر دیا

datetime 28  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریو ڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین مرد یوسین بولٹ نے اپنی ایک نئی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ کشش ثقل کو چیلنج کررہے ہیں،یوسین بولٹ نے نے اس تصویر کے ساتھ لکھا کہ کچھ بھی ممکن ہے۔ اس تصویر میں انھوں نے ایک ہاتھ چھت اور دوسرا بیڈ پر ٹکایا ہوا جب کہ دونوں پاں دیوار کی طرف ہیں، اس انداز میں وہ ایک طرح سے ہوا میں معلق دکھائی دے رہے ہیں۔ اس تصویر سے انھوں نے اپنے ہیمسٹرنگ انجری میں مبتلا ہونے کے خدشات بھی زائل کرنے کی کوشش کی ہے۔انھوں نے اپنے حریف جسٹن گیٹلن کے اپنی فٹنس کے بارے میں ریمارکس پر کہا کہ میں کئی بار یہ ثابت کرچکا کہ میں عظیم ترین ہوں، مجھے جسٹن گیٹلن کی باتیں سن کر جہاں ہنسی آئی وہیں مایوسی بھی ہوئی۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…