جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بڑے پیما نےپر اکھاڑ پچھا ڑ 18 وزراء ، 5 مشیر ، 22 معاونین رخصت وجہ کیا بنی ۔۔۔؟

datetime 28  جولائی  2016 |

کراچی (آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا استعفیٰ گورنر سندھ نے منظور کر لیا اور سندھ کابینہ تحلیل کر دی گئی۔ سندھ حکومت کے 18 وزراء ، 5 مشیر ، 22 معاونین اور 13 کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ رخصت ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو وزیر اعلیٰ سندھ کا استعفیٰ گورنر سندھ نے منظور کر لیا اور سندھ کابینہ تحلیل کر دی گئی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تحلیل ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ سندھ اسمبلی کے 18 وزراء ، 5 مشیر ، 22 معاونین اور 13 کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ رخصت ہو گئے۔ نئی کابینہ میں 12 وزیر ، 3 مشیر اور 3 معاونین خصوصی شامل ہونگے۔ نئی کابینہ نثار کھوڑو ، منظور وسان ، مخدوم جمیل ، جام مہتات ، گیان چند ، مکیش چاولہ اور ہزار بجارائی کو بھی وزارتیں ملیں گی۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…