جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے پارٹی فنڈز میں خورد برد اور کیپٹن صفدر کی نااہلی،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 27  جولائی  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے پارٹی فنڈز میں خورد برد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت (آج) جمعرات کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا جس کے بعد الیکشن کمیشن مکمل اور فعال ہوگیا جس کے بعد (آج) جمعرات سے زیر التواء کیسز کی سماعت شروع ہوجائے گی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پارٹی فنڈز میں خورد برد کے خلاف اکبر ایس بابر کی درخواست اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف اثاثے چھپانے پر پی ٹی آئی کی طرف سے دائر کردہ نااہلی کی درخواستوں پر (آج) سماعت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…