منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

آزاد کشمیر کے انتخابات میں ڈیوٹی کیلئے جانیوالے21پو لیس اہلکارغائب،کہاں گئے؟کھلبلی مچ گئی

datetime 27  جولائی  2016 |

لاہور/فیصل آباد (آئی این پی) آزاد کشمیر کے انتخابات میں ڈیوٹی کیلئے جانیوالے21پو لیس اہلکاروں کے ’’غائب ‘‘ہونے کا انکشاف جبکہ آئی جی پنجاب نے واقعے کو نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 21جولائی کو آزاد کشمیر میں ہونیوالے عام انتخابات کے موقعہ پر سیکورٹی انتظامات کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں سے بھی پو لیس اہلکار ڈیوٹی کیلئے آئے مگر فیصل آباد سے آنیوالی21پو لیس اہلکار آزاد کشمیر انتخابات میں ڈیوٹی کے بعد سے غائب ہے جس پر آئی جی پنجاب نے واقعے کو نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے اور اس حوالے سے آزاد کشمیرپو لیس سمیت وفاقی محکموں سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…