اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے تما م تعلیمی ادارے 13 اگست کو کھولنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے صوبہ بھر کے تمام ای ڈی اوز کو تعلیمی ادارے 13 اگست کو کھولنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جشن آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں سکولز 13 اگست کو کھولے جائیں اور یوم آزادی کی مناسبت سے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جائے۔
پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 13 اگست کو کھولنے کیلئے مراسلہ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
ایرانی کرنسی کی قدر میں 100 گنا اضافہ، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب ریال خرید لیے
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































