ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اب تک کی سب سے زبردست موبائل ایپ، جان کر آپ بھی استعمال کئے بغیر رہ نہیں پائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ کچھ دنوں سے آپکو فیس بک پر ایسی تصاویر دیکھنے کو ملی ہونگی جو ہاتھ سے بنائی گئی تصاویر سے مطابقت رکھتی ہیں جی ہا ںیہ سب پریزما کے کمال ہیں ،پریزما ایک ایسی ایپ ہے جو آپکی تصویر کو آرٹ ورک میں بدل دیتی ہے ،پریزما حالیہ مہینوں کے دوران ایپل کے ایپ اسٹور میں دوسری مقبول ترین ایپ ثابت ہوئی جو اب اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی دستیاب ہے،اس ایپ کو روس سے تعلق رکھنے والی پریزما لیبز نے تیار کیا جو چند ماہ پہلے آئی او ایس میں متعارف کرائی گئی جسے 10.6 ملین سے زائد بار انسٹال کیاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…