بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

دھرنوں کی وجہ سے کیا نقصان ہوا؟ پرویز خٹک نے چپ کا روز توڑ دیا

datetime 27  جولائی  2016 |

پشاور(مانیٹرگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اعتراف کیا ہے کہ دھرنوں کی وجہ سے تین چار ماہ تک خیبرپختونخوا کی کارکردگی متاثر ہوئی ، میرے خلاف کوئی بغاوت نہیں ہوئی۔ وہ نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنوں کی وجہ سے تین چار ماہ تک خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی متاثر ہوئی اور بیوروکریسی نے کام چھوڑ دیا تھا جو بعد میں ہم نے ریکور کیا، اپنے خلاف بغاوت کے متعلق سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ میرے خلاف کوئی بغاوت نہیں ہوئی۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…