بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیا ت نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کردی

datetime 26  جولائی  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیا ت نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔ منگل کو محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشنگوئی کے حوالے سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ،اسلام آباد، گجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ،بنو، ڈی آئی ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ژوب،قلات، میر پور خاص ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم مرطوب رہا جبکہ راولپنڈی، گجرانوالہ، لاہور، ہزارہ، مکران اور میر پور خاص ڈویژن میں بارش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…