کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے 14 اگست سے پریمئر سروس کے آغاز کا اعلان کر دیا۔پریمئر سروس کے لیے 4نئے طیارے ویٹ لیز پر حاصل کیے جا رہے ہیں۔چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی آی اے کی نئی پریمیئر سروس سے مسافروں کو سفر کی بہتر سہولت ملے گی۔پی آئی اے کے مسافروں کو پی آئی اے عملے خصوصا کیبن کے عملے سے شکایات رہتی ہیں، چیرمین پی آئی اے نے کہا کہ پی آئی اے نے عملے کے لیے تین ہفتے کی تربیت کا اہتمام کیا ہے۔پریمیئرسروس کے لیے کام کرنے والے عملے خصوصا کیبین کے عملے کے لیے سری لنکا سے ماہرین کی ایک ٹیم کراچی میں ہے جو3ہفتے تک پی آئی اے کے عملے کو خصوصی تربیت فراہم کرے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
یکم جولائی سے گاڑیوں پر کتنا ٹیکس اور ڈیوٹیز لگیں گی؟ فنانس بل کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































