اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)کنٹرولر امتحانات پشاور یونیورسٹی کے مطابق 13اگست سے شروع ہونے والے ماسٹر امتحان کیلئے تمام ریگولر اور پرائیوٹ امیدواروں کو ان کے رول نمبر ارسال کردیئے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جس امیدوار کو بروقت موصول نہ ہو وہ اپنا رول نمبر پشاور یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتا ہے یا پھر مروجہ طریقہ کار کے مطابق ڈوپلیکٹ رول نمبر کیلئے شعبہ امتحانات سے بالمشافہ رابطہ کریں ۔علاوہ ازیں رولنمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر نے کے طریقے کو طلبا میں بے حد مقبولیت حاصل ہو رہی ہے ۔
طالب علم ا ب رول نمبر سلپ کیلئے پریشان ہونا چھوڑ دیں، محکمہ تعلیم نے زبردست اقدام اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































