اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کی تحریک کے توڑکیلئے لیگی ایم این ایزنے انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا،خبر رساں ادارے کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 25  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)عمران خان کی نوازشریف کیخلاف تحریک کے توڑکے لئے مسلم لیگ ن کے ایم این ایزنے کارکنوں میں اپنے ناموں کی نمبرپلیٹیں بانٹنا شروع کردیں،تفصیلات کے مطابق ماہ اگست میں وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے خاص طورپر عمران خان کی اپنے کارکنوں کو 7اگست سے پاناما لیکس پر فیصلہ کن تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے،جس پر مسلم لیگ ن کے ایم این ایزنے بھی اپنے عام کارکنوں کو متحرک کرنے کے لئے اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ کوروکنے کے لئے تھوک کے حساب سے گاڑیوں کی نمبرپلیٹیں بانٹنا شروع کردی ہیں،جس پر مسلم لیگ ن کے کارکن پھولے نہیں سما رہے کہ کم ازکم اب ان کی گاڑیوں پر بھی ایم این اے کی نمبر پلیٹ لگ چکی ہیں۔خدشہ ہے کہ عمران خان کی تحریک کو روکنے کے لئے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کومتحرک کرنے سے تصادم کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…