واشنگٹن (نیوزڈیسک ) ایک نئی تحقیق میںزیتوکن کے نئے فوائد سامنے آئے ہیں اور یہ پتہ چلا ہے کہ زیتون کا تیل کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہو تا ہے ۔تحقیق کاروں کاکہنا ہے کہ زیتون کے تیل میں ایسے اجزاپائے جاتے ہیں جو کہ بغیر کسی طبی خطرات کے انسانی جسم میں موجود کینسر سے متاثر ہ خلیوں کو مار دیتے ہیں ۔تحقیق کے دوران نوٹ کیا گیا ہے کہ جب زیتون کے تیل کو کینسر کے خلاف استعمال کیا گیا تو زیتون کے تیل کو کینسر کے خلاف استعمال کیا گیا تو تیل نے کینسر کے خلیات کو صرف آدھے گھنٹے سے ایک گھنٹے کے اندر ما ر ڈالا ۔ تحقیق کے مطابق غذاﺅں مچھلی ،زیتون کے تیل کا استعمال جنسی صلاحیت کو بھی بڑھا دیتے ہیں