ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ایسا قدرتی تیل جس کے فوائد ایسے کہ آپ بھی استعمال کئے بغیر رہ نہیں پائیں گے

datetime 25  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سگریٹ نوشی اور فضائی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑے گندے ہوجاتے ہیں لیکن ایک قدرتی تیل ایسا بھی ہے جس کا صرف ایک قطرہ آپ کے پھیپھڑوں کا صاف کردے گا۔ا کو ارریگانوآئل کے نام سے جانا جانے والا یہ تیل زکام،کھانسی،نزلہ ،سانس کی بیماریوں اور الرجی کے لئے ایک بہترین ہربل نسخہ سمجھا جاتا ہے۔اگر آپ اس کے ذریعے اپنے پھیپھڑوں کو صاف کرنا چاہتے ہیں تو ایک قطرہ اریگانو آئل کا لے کر اسے گرم پانی میں ایک چمچ شہد کے ساتھ حل کریں۔اب یہ مشروب پی جائیں،یہ طریقہ آپ 10دن تک استعمال کرسکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…