جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھٹو کی تین نسلو ں کا ساتھ دینے والے شاہ صاحب کی چھٹی آصفہ بھٹو بھی خا مو ش نہ رہ سکی ، اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 25  جولائی  2016 |

کراچی (آئی این پی )سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ بھٹو خاندان کی تین نسلوں کے ساتھ کھڑے رہنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ ان کا مزید کہناتھاکہ ہم آپ کی رہنمائی میں عوام کی خدمت کر تے رہیں گے۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…