اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نعیم الحق نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں پی ٹی آئی کو تین لاکھ تراسی ہزار ووٹ ملنے کا دعویٰ کیا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے مطابق تحریک انصاف کو دو لاکھ دس ہزار آٹھ سو ستائیس ووٹ ملے۔ مسلم لیگ نواز کو کل سات لاکھ انتالیس ہزار ایک سو پچاسی ووٹ ملے۔ پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخاب میں تین لاکھ باون ہزار چھ سو بیاسی ووٹ حاصل کئے ۔
آزادکشمیر انتخابات،مسلم لیگ ن،پیپلزپارٹی،تحریک انصاف،مجموعی طورپرکس نے کتنے ووٹ حاصل کئے؟ اعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































