منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

طالبان کےساتھ بالواسطہ یابلاواسطہ مذاکرات نہیں ہورہے، امریکا

datetime 24  فروری‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکہ نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی مصالحتی کوششوں میں پاکستان کی مدد کی حوصلہ افزائی کر تے ہیں ، افغان طالبان سے مذاکرات کی تصدیق نہیں کرسکتے،امن مذاکرات کے معاملے پر افغان صدر اشرف غنی سے رابطے میں ہیں ۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ طالبان سے مذاکرات سے متعلق افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے بیان سے آگاہ ہیں اور امریکا افغانستان میں مصالحت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، امن مذاکرات کے معاملے پر افغان صدر اشرف غنی سے رابطے میں ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان سے مذاکرات کی تصدیق نہیں کر سکتے۔پاکستان کے کردار کے حوالے سے جین ساکی کا کہنا تھا کہ امریکا افغان صدر اشرف غنی کی مصالحتی کوششوں میں پاکستان کی مدد کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…