جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

رینجرزکے اختیارات کامعاملہ،دبئی اجلاس میں ہونے والے پیپلزپارٹی کے فیصلے نے ہلچل مچادی

datetime 23  جولائی  2016 |

دبئی (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ میں رینجرزکے اختیارات کامعاملہ آئینی اصولوں سے مشروط کردیا،جرائم پیشہ افرادکی سپورٹ بھی نہیں کی جائے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ رینجرزکے اختیارات کافیصلہ قانون کے مطابق ہوگا،امن وامان صوبائی معاملہ ہے ،اب وفاق کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔پیپلزپارٹی نے اسدکھرل کے معاملے میں بھی غیرجانبداررہنے کافیصلہ کیاہے اوریہ بھی فیصلہ ہواہے کہ جرائم پیشہ افرادکی سپورٹ نہیں کی جائے گی۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…