اسلام آباد ( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سینئر قانون دان بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے بارے سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی غور کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر بابر اعوان نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس اور پاناما لیکس کے معاملے پر قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دی جبکہ سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے پر بھی غور کیا گیا۔ملاقات میں سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110کے دھاندلی کیس پر بھی گفتگو ہوئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہتحریک انصاف پاناما لیکس کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹے گی، وزیر اعظم کا الیکشن کمیشن اور عدالتوں سمیت ہر محاذ پر پیچھا کرینگے۔ پاناما لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں سے رابطے میں ہیں اور تحریک چلانے کا فیصلہ اٹل ہے۔
بابر اعوان متحرک،عمران خان کو وزیراعظم کیخلاف بڑے اقدام پر بریفنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا



















































