جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

عازمین حج کا فلائٹ شیڈول ویب سائٹ پر جاری کردیاگیا

datetime 23  جولائی  2016 |

لاہور (این این آئی) گورنمنٹ سکیم کے عازمین کا فلائٹ شیڈول وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ www.hajjinfo.orgپر مہیا کر دیا گیا ہے ۔کامیاب درخواست دہند گان اپنی حج درخواست یا قومی شناختی کارڈ کا نمبر اینٹر کر کے اپنی پرواز کی تاریخ ‘ وقت‘ مقام روانگی اور ائر لائن کے بارے میں تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں ۔حج کی پروازوں کی حجاز مقدس روانگی 4اگست سے شروع ہو کر 5ستمبر تک جاری رہے گی ۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…