اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

کار پر جمی برف ہٹانے کا نیا انداز

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیور یارک ( نیوز ڈیسک )دنیا بھر میں مختلف مقامات پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور نظام زندگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لئے برف کی صفائی بھی ضروری ہے ۔ذران منچلوں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے کار پر جمی برف کی تہہ ہٹانے کا ایسا انو کھا اور حریت انگیز انداز اپنایا کہ دیکھنے وال دیکھتے ہی رہ گئے ۔جی ہاں ،اتنی تیز آواز میں میوزک چلایا کہ اسپیکر کی دھمک سے ساری برف دیکھتے ہی دیکھتے ہٹ گئی اور زیادہ محنت بھی نہ کرنی پڑی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…