کراچی(این این آئی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے امجد صابری قتل کیس میں 3 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔پولیس کے مطابق امجد صابری کے قتل میں 5 ملزمان ملوث ہیں جن میں سے سی ٹی ڈی نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتارملزمان سے تفتیش کے بعد کراچی کے کئی علاقوں میں چھاپے بھی مارے گئے جس کے نتیجے میں کئی مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے ان لوگوں سے بھی تفتیش کی ہے جن کی قتل سے چند روز پہلے امجد صابری سے ملاقاتیں ہوئیں تھیں ٗ تحقیقاتی ادارے اب تک حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھا رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ رمضان المبارک میں امجد صابری کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں قتل کیا گیا جہاں موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں امجد صابری موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
امجد صابری قتل کیس ،حساس ادارے نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،تین ملزمان گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا



















































