اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) فیس بک کو خطرہ لا حق ہوگیا ہے ،جی ہاں چند دن پہلے ہی مارکیٹ میں ایک ایسی ایپ آئی ہے جس نے فیس بک کو بھی خطرے میں ڈال دیا ،پوکیمون گونامی یہ ایپ اور گیم متعدد بڑی ایپس جیسے ٹوئٹر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور روزانہ صارفین کے لحاظ سے تو ٹوئٹر سے آگے نکل چکی ہے،صرف امریکہ میں پوکیمون کے روزانہ صارفین کی تعداد 21 ملین سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اس ایپ نے کینڈی کرش کو بھی شکست دے دی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































