کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی کوآرڈینیٹر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کو نااہل قرار دینے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط ارسال کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ شرمیلا فاروقی پر 2 ریفرنس دائر تھے۔ ایک ریفرنس میں شرمیلا فاروقی اور ان کا خاندان 10 سال کے لئے نااہل قرار دیا گیا تھا جبکہ دوسرے ریفرنس میں شرمیلا فاروقی کو 21 سال سزا ہوئی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکریٹری سندھ بتائیں کہ کس طرح شرمیلا فاروقی کو مشیر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ شرمیلا فاروقی نااہل ہیں۔ انہیں کس طرح عوامی عہدہ دیا گیا ہے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کس طرح شرمیلا فاروقی کو بحیثیت رکن سندھ اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
انہیں الیکشن کمیشن نے رکن اسمبلی کا نوٹیفکیشن کیسے جاری کیا؟نیب نے سندھ حکومت سے جواب مانگ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































