بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

فیس بک نے چپکے سے بڑا کام کر ڈالا، ایسا فیچر متعارف کے جان کردنگ رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس اپنے صا رفین کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے ،حال ہی میں ایک ایسا فیچر سلائیڈ شو متعارف کرایا گیا ہے جس میںآپ کے موبائل فون کی تصاویر اور ویڈیوز کو ایک مختصر کلپ کی شکل میں ڈھال کر انہیں مختلف تھیمز اور میوزک سے سجایا جاتا ہے۔ یہ فیچر فون کی فوٹوز اور ویڈیو لائبریری سے سنک (sync) ہوجاتا ہے اور ان کو ایک مختصر فلم کی شکل میں بدل دیتا ہے۔ یہ فیچر سب سے پہلے فیس بک کی ایپ مومنٹس میں متعارف کرایا گیا تھا اور یہ ایئر اِن ریویو (Year In Review ) فیچر کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا جس میں سال بھر میں شیئر کی جانے والی پوسٹس کو لے کر مختصر فلم تیار کی جاتی تھی۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…