ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

شوگر، کینسر اور دل کے امراض سے کیسے نجات حاصل کی جائے ؟ امریکی ماہرین کی تحقیق آ گئی

datetime 20  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک )موجودہ دور میں مرغن غذاؤں اور فاسٹ فوڈ کی وجہ سے کئی بیماریوں سے سامنا کرنا پڑتا ہے ،لاکھوں روپے کی رقم سے بھی نجات ممکن نہیں ہو تی لیکن تھوڑی سی احتیاط سے آپ اس سے نجات حا صل کرسکتے ہیں، امریکی ماہرین نے شوگر ،فالج ،ہارٹ اٹیک اور کینسر کے علاج کا پتا چلا لیا ہے ،امریکی ماہرین طب نے دعویٰ کیا ہے کہ سبزیوں اور مچھلی کے استعمال سے ان بیماریوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ،زیتون کا تیل،مچھلی بریسٹ کینسر ،ہارٹ اٹیک ،شوگرسمیت گردوں کے امراض جیسی بیماریوں نجات دلا سکتی ہے ، ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ اگر آپ اپنی غذا کوصحت مند بنانا چاہتے ہیں تو زیتون کے تیل کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا کا لازمی جز بنائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…