منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

20سال گزر گئے،سندھ میں رینجرز کا دور ختم

datetime 19  جولائی  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)سندھ میں رینجرز کی تعیناتی اور کراچی میں خصوصی اختیارات کی مدت بیک وقت ختم ہوگی۔سندھ میں رینجرز کوپولیس کی معاونت کیلئے 20سال قبل تعینات کیاگیاتھا۔کراچی میں رینجرز کوخصوصی اختیارات 2013میں دئیے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب رینجرز کے خصوصی اختیارات اورتعیناتی کی مدت بیک وقت ختم ہوگی۔سندھ میں رینجرز کوپولیس کی معاونت کیلئے 20سال قبل تعینات کیاگیاتھا،اندرون سندھ رینجرز کی تعیناتی آرٹیکل 147کے تحت کی گئی تھی ،رینجرز کی تعیناتی میں توسیع سالانہ بنیادپرکی جاتی تھی ،دوسری جانب کراچی میں رینجرز کوخصوصی اختیارات 2013میں دئیے گئے تھے،کراچی میں رینجرز کوانسدادہشت گردی ایکٹ کے تحت اختیارات دئیے گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…