کراچی(این این آئی)وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیز کو ہدایات کی ہیں کہ عبدالقادر پٹیل کو فوری طور پر گرفتار کرکے انہیں عدالت میں پیش کیا جائے، عبدالقادر پٹیل عدالت میں گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے بعدعدالت سے فرار ہوگئے، وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت سندھ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو سپورٹ نہیں کرے گی اور ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن لے گی، قانون اپنا کام کرے گا۔
پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کی گرفتاری،سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی



















































