منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج کے دستے کشمیر پہنچ گئے

datetime 19  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوران امن و امان بحال رکھنے کے لیے پاک فوج کے دستے آزاد کشمیر پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں اپنے فرائض انجام دینے کے لیے پاک فوج کے جوان وادی پہنچ گئے ہیں۔الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے مطابق پاک فوج کے 23ہزار جوان انتخابات کے دوران سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے جبکہ پولنگ اسٹیشن کے اندر بھی ایک فوجی جوان تعینات ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…