کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی فوجی آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔ گورنر سندھ عشرت العباد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کو بازیاب کروالیا گیا ہ۔ اصل کامیابی ان کی بحفاظت بازیابی یقینی بنا نا تھی۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینیٹ جنرل رضوان اختر خود اس فوجی آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔
اویس شاہ کی بازیابی, آپریشن کی نگرانی کونسی اہم ترین شخصیات کررہی تھیں ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































