لاہور(آئی این پی)پاکستانیوں نے گرمی اور لوڈشیڈ نگ سے نمٹنے کے لیے فون بیٹری سے چلنے والے چھوٹے پنکھا ایجاد کر لیا ‘مارکیٹ میں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہورہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری اب فون پر چھوٹا پنکھا لگا کر گرمی اور پسینے سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں مارکیٹ میں اب ایسا پنکھا ایجاد ہو چکا ہے جو موبائل فون کی بیٹری سے چلتا ہے گرمی کے موسم میں موبائل فون پر ہی پنکھا لگائیں فون سنیں اوردل چاہے تو سلفیاں بھی لیں۔
پاکستانیوں کی گرمی اور لوڈشیڈ نگ سے نمٹنے انوکھی ایجادنے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































