اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈیسک ) حکومت پاکستان نے ملک میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی کے لئے نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کے تحت 20 جولائی کو منعقدہ گرینڈ جرگے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت سیفران کی جانب سے بنائی گئی حکمت عملی کے تحت 20 جولائی کو اسلام آباد میں ایک گرینڈ جرگہ طلب کیا گیا ہے، جس میں افغان قبائل کے سرکردہ عمائدین کے علاوہ افغان وزرا بھی شرکت کریں گے، جرگے میں قبائلی عمائدین کو مہاجرین کی دوبارہ اپنے آبائی وطن واپس بھیجنے کے لیے کردارادا کرنے کے لئے قائل کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین بھی خطاب کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستان میں اس وقت 30 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین موجود ہیں جن میں اکثریت غیر قانونی طورپرآباد ہیں۔
افغان مہاجرین کو کیسے واپس بھیجا جا ئے ۔۔۔؟ حکو مت نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار، پاکستانی کرنسی بھی برآمد
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
-
پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
-
جمائما خان کو نیا پیار مل گیا؟ برطانوی میڈیا کا منگنی کادعویٰ



















































