منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 17  جولائی  2016 |

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے لندن جانے والے مسافر کے سامان سے 12 کلوسے زائد ہیروئن برآمد کر لی ۔ ہیروئن کی عالمی مارکیٹ میں کروڑوں روپے قیمت ہے کسٹم حکام کے مطابق راولپندی میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اسمگلر سے 12 کلو سے زائد کی ہیروئن برآمد کر لی ہیں ایئرپورت ذرائع کے مطابق اسمگلر لندن جانے والی فلائٹ میں سوار ہونا تھا لیکن ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران اسمگلر سے ہیروئن برآمد ہوئی ۔ اسمگلر نے ہیروئن اپنے کپڑوں میں چھپا رکھی تھی جبکہ اسمگلر کا تعلق میرپور آزاد کشمیر سے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…