اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں پھنسے پاکستانیوں میں سے 140پاکستانیوں کو لیکر ترکش ائیر لائن کر اچی پہنچ گئی ۔ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کے مطابق ترکش ائیر لائن کا طیارہ ٹی کے 708 استنبول میں پھنسے140 پاکستانیوں کو لے کر گزشتہ روز رات 10بجے کراچی کیلئے روانہ ہو ا اور جو پاکستانی وقت کے مطابق 2.30 بجے کراچی پہنچ گیا ۔ پرواز میں 140 مسافر سوار تھے