منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور میں افغان باشندہ کیا خطرناک کام کر رہاتھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  جولائی  2016 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے باڑہ روڈ پر گودام سے برآمد ہونے والے سات مارٹر شیل ناکارہ بنادیئے گئے ہیں گودام کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا جو افغان باشندہ ہے۔پولیس کے مطابق باڑہ قدیم سربند کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گودام سے سات مارٹر شیل برآمد کر لیے جبکہ ملزم محمد حسن کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا۔جس نے موقع پر پہنچ کر مارٹر شیل ناکارہ بنا دیئے۔ گرفتار ملزم محمد حسن کا تعلق افغانستان سے ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…