سوات (آن لائن) سوات کے علاقے بحرین میں پولیس نے کارروائی کر کے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سوات کے علاقے بحرین میں پولیس کے خفیہ اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مانکیال کے پہاڑ کے غار سے5کلو گرام بارود، پریشر ککر، بیٹریاں اور دیگر سامان برآمد کر کے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ڈی پی او سوات سلیم مروت کا کہنا ہے کہ دہشتگرد سوات میں تخریب کاری کرنا چاہتے تھے۔ جس کو کارروائی کر کے ناکام کر دیا ہے۔ جبکہ دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































