پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پربھارت کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پربھارت کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پر اڑھائی سال مذاکرات کیے مگر معاملے پر سمجھوتا نہ ہوسکا جس کی وجہ سے عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ کیا ہے۔
جمعہ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پر مذاکرات کی پیش کش کی تھی، جس کے بعد سیکر ٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ کی سربراہی میں 8رکنی وفد بھارت میں مذاکرات کیلئے گیا مگر مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پربھارت کیساتھ اڑھائی سال مذاکرات کیے مگر معاملے پر سمجھوتا نہ ہوسکا جس کی وجہ سے عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…