منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعلی پنجاب نے وزرا اور مشیروں کے صوبے اور ملک سے بغیر اجازت باہر جانے پر پابندی لگادی

datetime 15  جولائی  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف نے وزراء اور مشیروں کے صوبے اور ملک سے بغیر اجازت باہر جانے پر پابندی لگادی ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز پنجاب کابینہ کے تمام اراکین کو صوبائی حکومت کے ذمہ داروں نے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ بغیر اجازت سے پنجاب اور ملک سے باہر نہیں جاسکتے اور کسی بھی ضرور ی کام سے باہر جانے کیلئے وزیر اعلی پنجاب سے اجازت لینا ضروری ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…